Luxurious life of officers in Pakistanپاکسانی آفیسرز

 Dear Prime Minister

If you want to grow economy of Pakistan then reduce expenses. As all of us knows that Pakistani economy is troubling with huge amount of loan which is due. So why our government servant enjoy a luxurious life. 
when you select an officer in BPS-18 and above with more that 2 lac salary, then why our country policy is to give him a vehicle and monthly fuel and maintenance. A poor man in this country can't purchase a car while saving in whole life whereas an officer who already earn 2 or more lac per month and he easily purchase a new car on cash or on installments then why Government give him a good new car along with fuel along with maintenance and along with huge salary.
Pakistan Government review his policy and bring back all vehicles from all departments and after sale a huge amount is useful for returning the loan of this country.
In review policy every officer should buy his personal car from his salary. this is a good changing step for our economy.
پاکسان ایک غریب ترقی پذیر ملک ہے۔ ہماری معیشت دن بدن زوا ل پذیر ہے۔قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا یہ ملک پاکستان اپنی چند پالیسیوں کی وجہ سے ترقی نہیں کر پا رہا۔ ان میں سے ایک ہم آج یہاں بیان کر رہے ہیں۔
ایک ایسا ملک جس پر کروڑوں ڈالر کا قرضہ ہو۔ جس ملک میں ایک غریب آدمی اگر ساری زندگی بھی پیسے جمع کرے تو اپنے لئے ایک گاڑی نہیں لے سکتا ایسے میں ایک آفیسر جس کو گورنمنٹ دو لاکھ یا اس سے بھی زیادہ تنخواہ ہر مہینے دیتی ہے اس افسر کو تعیناتی کے ساتھ ہی ایک عدد گاڑی بھی دے دی جاتی ہے اور ساتھ میں فیول بھی دیا جاتا ہے۔ مزید برا ں گاڑی کے کام کاج بھی سرکاری خرچ پر کروائے جاتے ہیں۔ گریڈ 18 اور اس سے اوپر ہر افسر کے رینک کے مطابق مختلف برانڈز کی گاڑیاں اور ہر ماہ کا فیول اور دیگر کاموں پر حکومت عربوں روپے لگا رہی ہے۔ جبکہ یہ آفیسرز اپنی تنخواہ سے بھی بہ آسانی گاڑی خرید سکتے ہیں۔ اور پالیسی بھی یہی ہونی چاہیے کہ ہر آفیسر خور اپنی گاڑی کیش یا آسان اقساط پر خریدے اور اپنے فیول پر آفس آئے۔
گورنمنٹ آف پاکستان تمام محکموں سے سرکاری گاڑیاں واپس لے کر نیلام کرے اور عربوں روپے قرض اتارنے کے کام آسکتے ہیں۔

Comments